ڈاکٹر خالد محمود خان کا راجہ امتیاز مرحوم اور زاہد تبسم کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

{AF}dr. khalidڈاکٹر خالد محمود خان کا راجہ امتیاز مرحوم اور زاہد تبسم کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت{/AF}

 اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان،سابق امراء عبدالرشید ترابی،سردار اعجاز افضل خان،نائب امراء شیخ عقیل الرحمان،نورالباری،راجہ جہانگیر خان،سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ،مشتاق ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل حسین تبسم،ڈپٹی سیکرٹری آفتاب عالم ایڈووکیٹ،ممبر قانون ساز اسمبلی رفعت عزیز،محمود الحسن چودھری،چوہدری محمد رفیق نے وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے چچازاد بھائی راجہ امتیاز اور چیف ایڈیٹر کشمیر ایکسپریس سردار زاہد تبسم کے والد محمد یعقوب خان کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کااظہار کیا،جماعت اسلامی کے قائدین نے مشترکہ طور پر کہا کہ مرحومین کی سیاسی،سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر