{AF}
ڈاکٹر خالد محمود خان کل گلگت میں سیرت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے{/AF}
ڈاکٹر خالد محمود خان کل گلگت میں سیرت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے گلگت( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر وگلگت بلتستان کے امیر کل گلگت میں سیرت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے ،ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر خالد محمود خان 2روزہ گلگت کے دورے پر ہیں اس دوران وہ مختلف تقاریب اور عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے ۔