خالد ابراہیم کی اچانک رخلت سے اہل کشمیر ایک اچھے لیڈر سے محروم ہوئے ہیں,رفعت عزیز

{AF}rifat mehmoodخالد ابراہیم کی اچانک رحلت سے اہل کشمیر ایک اچھے لیڈر سے محروم ہوئے ہیں,رفعت عزیز{/AF}

کوٹلی( پ ر) جماعت اسلامی کی ممبر قانون ساز اسمبلی رفعت عزیز نے کہا ہے کہ خالد ابراہیم مرحوم اصول پسند اور بے باک سیاست دان تھے ہمیشہ میرٹ کی بات کرتے رہے ،ان کی اچانک رحلت سے اہل کشمیر ایک اچھے لیڈر سے محروم ہوئے ہیں اﷲ تعالیٰ ان کی سیئات سے درگزر اور حسنات کو قبول فرمائے ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ خالد ابراہیم کے پورے خاندان کی تحریک آزادی کشمیر کے لیے بڑی خدمات ہیں اہل کشمیر ان کی خدمات کو یادرکھیں ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر