{AF}
سابق چیف جسٹس راجہ خورشید کی رحلت قومی نقصان ہر ذی روح نے موت کا مزا چکھناہے،ڈاکٹر خالدمحمود{/AF}
سابق چیف جسٹس راجہ خورشید کی رحلت قومی نقصان ہر ذی روح نے موت کا مزا چکھناہے،ڈاکٹر خالدمحمود،عبدالرشید ترابی راولاکوٹ۔باغ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر ڈاکٹر خالد محمودخان ،سابق امراء عبدالرشید ترابی،سردار اعجازافضل خان،نائب امراء نورالباری،راجہ جہانگیر خان ،ارشد ندیم ایڈووکیٹ،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل حسین تبسم نے سابق چیف جسٹس راجہ خورشید کی رحلت قومی سانحہ ہے موت کا مزا ہر ذی روح نے چکھنا ہے،جسٹس کی خدمات قوم یاد رکھے گی سابق چیف جسٹس راجہ خورشید نے اپنی ساری زندگی عدل کرتے ہوئے گزاری اﷲ تعالیٰ ان کی سیئات سے درگزراور حسنات کو قبول فرمائے۔