جماعت اسلامی کے امراء اضلاع کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی کے امراء اضلاع کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا{/AF}

جماعت اسلامی کے امراء اضلاع کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امراء اضلاع کا اجلاس کل11بجے دن مسجد عبداﷲ بن عباس ؓ کھنہ مرکز اسلام آباد میں ہو گا،ترجمان کے مطابق اجلاس میں سابقہ کاموں کا جائزہ آئندہ کے اہداف طے کیے جائیں گے اجلاس میں وارڈ کی سطح تک موثر تنظیم کا قیام اور بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے ساتھ ساتھ تحریک آزاد ی کشمیر کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد لائحہ عمل طے کیا جائے گا،اجلاس امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود کی زیر صدارت منعقد ہو گا ،اجلاس کے اختتام پر امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خصوصی ہدایات دیں گے ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر