{AF}
{/AF}
اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیروگلگت بلتستان کی تقسیم کار مکمل ،اظہار احمد ناظم کشمیرمقرر مظفرآباد( پ ر)اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیروگلگت بلتستان نے اسیشن-19 2018ْ کی تقسیم کار مکمل کرلیے ہے ،ترجمان کے مطابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے استصواب رائے کے بعد گلگت کے رہائشی برادر اظہا راحمد کو ناظم کشمیرمقررکیا،بعد ازاں ناظم کشمیرنے مشاورت سے برادر مسرور ظفر کو معتمد کشمیر ،مہران معروف صدر بزم روشنی، برادر حمزہ عارف سیکرٹری بزم روشنی ،برادر محمد عدنان معاون معتمد کشمیر،خاور عباسی کو سیکرٹری اطلاعات،برادر دانش افتخارکو ایڈیٹر ماہانہ روشنی ،برادر طاہر شاکر کو انچار چ سوشل میڈیا،برادر ،برادر جواد نثار ،کو شعبہ تنظیم وتربیت ذہیب عاشق کومہتمم بیت المال مقرر کیاہے۔