عبدالرشید ترابی یورپی ممالک میں بھرپور کشمیر کانفرنسز کے بعد عالمی کانفرنس کے لیے ترکی پہنچ گے

{AF}abdul rasheed turabiعبدالرشید ترابی یورپی ممالک میں بھرپور کشمیر کانفرنسز کے بعد عالمی کانفرنس کے لیے ترکی پہنچ گے {/AF}

 استنبول( پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل ممبر قانون ساز اسمبلی وسابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی یورپی ممالک کے کامیاب دورے کے بعد عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے ترکی کے دارالحکومت استنبول پہنچ گے ،ترجمان کے مطابق عبدالرشید ترابی ترکی میں ایسام کے زیر اہتمام عالمی مسائل اور اسلامی دنیا کے عنوان سے کانفرنس میں خصوصی خطاب کریں گے کانفرنس میں خطاب کے بعد عبدالرشید ترابی ترکی کی حکومت کے اعلیٰ عہدہ داران سے ملاقات کریں گے جس میں ترکی میں عالمی کشمیر کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے بات چیت کریں گے ترکی میں دورے کے دوران سیاسی جماعتوں کے قائدین ،میڈیا پرسنز،اہل دانش سمیت دیگر پروگرامات میں خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر