جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی تنظیم سازی مکمل، تنظیم سازی مشاورت سے مکمل کر لی گئی ہے

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی تنظیم سازی مکمل، تنظیم سازی مشاورت سے مکمل کر لی گئی ہے {/AF}

 امیر ڈاکٹر خالد محمود،نائب امراء مشتاق ایڈووکیٹ،نورالباری،شیخ عقیل الرحمان،ارشد ندیم ایڈووکیٹ ،راجہ جہانگیر خان ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل تبسم،اسسٹنٹ سیکرٹریزآفتاب عالم ایڈووکیٹ،قاضی شاہد حمید ایڈووکیٹ،تنویر خان،امجد یوسف،سیکرٹری مالیات عبدالوحید عباسی ،سیکرٹری اطلاعات ونشریات راجہ ذاکر خان اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی تنظیم سازی مکمل،امیر ڈاکٹر خالد محمود،نائب امراء مشتاق ایڈووکیٹ،نورالباری،شیخ عقیل الرحمان،ارشد ندیم ایڈووکیٹ ،راجہ جہانگیر خان ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل تبسم،اسسٹنٹ سیکرٹریزآفتاب عالم ایڈووکیٹ،قاضی شاہد حمید ایڈووکیٹ،تنویر خان،امجد یوسف،سیکرٹری مالیات عبدالوحید عباسی ،سیکرٹری اطلاعات ونشریات راجہ ذاکر خان،ترجمان کے مطابق تنظیم سازی مشاورت سے مکمل کر لی گئی ہے ،مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں سہ سالہ لائحہ عمل کا اعلان بھی کر دیا گیا ،مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سالانہ اجلاس اراکین جنرل کونسل 12,11نومبرکو اسلام آباد بستی دارلسلام برما پل میں ہو گا ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر