{AF}
پیما کے صدر ڈاکٹر صادق کی والدہ کی وفات پر ڈاکٹر خالد محمود ،عبدالرشید ترابی،سردار اعجاز افضل،نورالباری،راجہ فاضل تبسم کا اظہار تعزیت {/AF}
پیما کے صدر ڈاکٹر صادق کی والدہ کی وفات پر ڈاکٹر خالد محمود ،عبدالرشید ترابی،سردار اعجاز افضل،نورالباری،راجہ فاضل تبسم کا اظہار تعزیت اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود،سابق امراء عبدالرشید ترابی،سردار اعجاز افضل،نائب امراء نورالباری،شیخ عقیل الرحمان،مشتاق ایڈووکیٹ ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل تبسم سمیت دیگر قائدین نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن آزادکشمیرکے صدر ڈاکٹر صادق کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود سمیت دیگر قائدین نے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔