{AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرحلقہ مہاجرین مقیم پاکستان کی تنظیم سازی مکمل{/AF}
سلام آباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرحلقہ مہاجرین مقیم پاکستان کی تنظیم سازی مکمل
امیر نورالباری،نائب امراء،راجہ جہانگیرخان،اعجازاحمد کیانی،ڈاکٹر یوسف طارق،سیکرٹری سردار جاوید خان ،سیکرٹری مالیات کامران ،سیکرٹری اطلاعات بشیر خان مقررکردیے گئے ہیں،ترجمان کے مطابق ا میر حلقہ مہاجرین نورالباری نے مہاجرین کی شوریٰ کا اجلاس طلب کیاتھا اجلاس میں تنظیم سازی مشاورت سے کردی گئی ہے،شوریٰ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیرسمیت دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا تھا مہاجرین کی شوریٰ کا انتخاب جلد کروایادیاجائے گا اجلاس میں مقبوضہ میں بھارتی مظالم کے خلاف قرارداد بھی منظور ہوئی ۔