جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان اور مہاجرین مقیم پاکستان کے امراء اضلاع کا انتخاب مکمل

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان اور مہاجرین مقیم پاکستان کے امراء اضلاع کا انتخاب مکمل{/AF}

 نیلم سے حافظ خلیل الرحمان،جہلم ویلی مولانا عبداﷲ،مظفرآباد پروفیسر محمد مصطفی باغ نثار احمد شائق،دھیرکوٹ عبید الرحمان عباسی،حویلی چوہدری خورشید احمد،پونچھ سجاد انور،سدہنوتی قیصر نعیم،کوٹلی زاہد الحسن چودھری،میرپور بشیر احمد شگو،بھمبر چوہدری محمد فرید،اسلام آباد راجہ جہانگیر خان،راولپنڈی صالح طاہر،گوجرانوالہ ڈاکٹر محمد یوسف طارق،گلگت نظام الدین کراچی سردار عبدالحمید خان منتخب ہو گے راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ فاضل تبسم نے نو منتخب امراء اضلاع کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ،ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان اور مہاجرین مقیم پاکستان کے امراء اضلاع کا انتخاب مکمل،نیلم سے حافظ خلیل الرحمان،جہلم ویلی مولانا عبداﷲ،مظفرآباد پروفیسر محمد مصطفی باغ نثار احمد شائق،دھیرکوٹ عبید الرحمان عباسی،حویلی چوہدری خورشید احمد،پونچھ سجاد انور،سدہنوتی قیصر نعیم،کوٹلی زاہد الحسن چودھری،میرپور بشیر احمد شگو،بھمبر چوہدری محمد فرید،اسلام آباد راجہ جہانگیر خان،راولپنڈی صالح طاہر،گوجرانوالہ ڈاکٹر محمد یوسف طارق،گلگت نظام الدین کراچی سردار عبدالحمید خان منتخب ہو گے ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے امیر ،امیر مہاجرین مقیم پاکستان اور حلقہ خواتین کے استصواب کا عمل جاری ہے 20اگست کو ان کے ناموں کا اعلان بھی کر دیا جائے گا ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر