عبدالرشید ترابی ایک ہفتے کے دورہ گلگت بلتستان کے لیے آج سکردو پہنچیں گے

{AF}abdul rasheed turabiعبدالرشید ترابی ایک ہفتے کے دورہ گلگت بلتستان کے لیے آج سکردو پہنچیں گے {/AF}

 گلگت ( پ ر) امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر و گلگت بلتستان و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی ایک ہفتے کے دورہ پر آج سکردو پہنچیں گے،ترجمان کے مطابق گلگت بلتستان کی قیادت اور عوام سے مشاورت اور جرگے کریں گے ،گلگت ،استور،چلاس،سمیت دیگر مقامات کے دورے کریں گے ،سیاسی ،مذہبی قائدین سے ملاقاتیں اور عوام اجتماعات میں شرکت کریں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر