اکمل حفیظ جے آئی یوتھ پونچھ کے صدر نامزد

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkاکمل حفیظ جے آئی یوتھ پونچھ کے صدر نامزد{/AF}

 راولاکوٹ(پ ر)جماعت اسلامی یوتھ آزاد کشمیر کے صدر امجد یعقوب ایڈووکیٹ نے امیر ضلع پونچھ اور دیگر قائدین کی مشاورت سے جے آئی یوتھ پونچھ کے ننے صدر کا اعلان کردیاہے ،مشاورت سے اکمل حفیظ کو جے آئی یوتھ پونچھ کا صدر نامزد کیاگیاہے،،سرداراکمل حفیظ خان جماعت اسلامی یوتھ پونچھ ضلع کے صد رنامزد ہوگئے ہیں ،اکمل حفیظ نوجوانوں کولادنیت سے بچانے اورظلم کے نظام کے خاتمے کیلئے جماعت اسلامی پونچھ بھرپورکرداراداکرئے گی ۔ماضی میں بھی شباب ملی پونچھ میں مظلوم کی آوازکے طورپرجانی جاتی رہی ہے۔امجدیعقوب ،زاہدرفیق اکمل حفیظ کی بطورصدرجماعت اسلامی پونچھ نامزدگی مرکزی صدرجماعت اسلامی پونچھ امجدیعقوب ایڈووکیٹ نے جماعت اسلامی پونچھ کے امیرسردارزاہدرفیق ایڈووکیٹ کے مشورے سے کی۔انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی پونچھ آزادکشمیرمیں نوجوانوں کولادنیت سے بچانے کے خلاف بھرپورکرداراداکرے گی،ظلم کے نظام کاخاتمہ جماعت اسلامی پونچھ ونگ کانصب العین ہو۔اس موقع پرجماعت اسلامی پونچھ کے امیرسردارزاہدرفیق نے کہاہے کہ جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع پونچھ کے مظلوموں کی آوازبنارہاآئندہ بھی نومنتخب صدرجماعت اسلامی پونچھ سرداراکمل حفیظ شباب ملی ضلع پونچھ کے سیکرٹری جنرل رہے اورموجودہ انجمن تاجران راولاکوٹ کے معروف رہنماکے طورپرجانے جاتے ہیں۔جوانتہائی باصلاحیت ارباکردارنوجوان ہیں مرکزی صدرامجدیعقوب نے کہاہے کہ اکمل حفیظ کی قیادت میں جماعت اسلامی پونچھ ان شاء اﷲ پورے کشمیرکیلئے ماڈل بنے گی جلداکمل حفیظ جماعت اسلامی یوتھ پونچھ کادیگرسیٹ اپ بنائیں گے ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر