{AF}
بھارتی افواج کی نکیال سیکٹر سروٹی میں بلااشعال فائرنگ، الخدمت فاؤنڈیشن نے بھارتی جارحیت کا شکار ہونے والے بچوں اور شہید کو فوری طورپرہسپتال منتقل کردیا{/AF}
کوٹلی ( پ ر)الخدمت فاؤنڈیشن نے بھارتی جارحیت کا شکار ہونے والے بچوں اور شہید کو فوری طورپرہسپتال پہنچادیا نکیال سیکٹر پر بھارتی افواج نے بلااشعال فائرنگ سے مسلم ہینڈ سکول کے درجنوں بچوں کو زخمی کیا اور وین کے ڈرائیور کو شہید کردیا،زرائع کے مطابق،الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکارروں نے فوری طور موقع پر پہنچ کے نکیال سیکٹر سروٹی میں بھارتی فوج کا شکار بننے والے بچوں کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا،واقع کے 15منٹ بعد الخدمت فاؤنڈٖیشن کے رضاکار پہنچ گئے اور فوری طو رپر زخمی بچوں کوہسپتال منتقل کیااور شہید کے جسد خاکی کو اٹھایا