نو منتخب صدر مسعود خان سے عبدالرشید ترابی کی وفد کے ہمراہ ملاقات، مبارک باد دی

{AF}abdul rasheed turabi نو منتخب صدر مسعود خان سے عبدالرشید ترابی کی وفد کے ہمراہ ملاقات، مبارک باد دی {/AF}

مظفرآباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے وفد کے ہمراہ نو منتخب صدر سردار مسعود خان سے ملااقات کی اور ان کو مبا رک باد دی کی ، ترجمان کے جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق صدر ریاست سردار مسعود خان نے کہا کہ جماعت اسلامی نظریہ پاکستان کی امین اور محافظ ہے ہماری طاقت اتحاد اور اتفاق میں ہے پوری قوم اورقیادت کشمیر کی آزادی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر ایک ہے ،اس موقع پر عبدالرشید ترابی نے کہا کہ جماعت اسلامی نظام کی اصلاح اور کشمیر کی آزادی کے حوالے سے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گی،دونوں قائد ین نے ایک دوسرے کو تعاون کایقین دلایا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر