{AF}
عبدالرشید ترابی اور نو منتخب اسمبلی رفعت عزیز کا گل پور میں شاندار استقبال کیا جائے گا{/AF}
کوٹلی( پ ر )آج کوٹلی میں جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و نو منتخب ممبر اسمبلی عبدالرشید ترابی اور نو منتخب اسمبلی رفعت عزیز کا گل پور میں شاندار استقبال کیا جائے گا، ترجمان کے مطابق آج 10بجے گل پور میں استقبال کیا جائے گا ، اور کوٹلی شہر میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا جس سے نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی ، رفعت عزیز سمیت جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن کے قائدین خطاب کریں گے۔