عبدالرشید ترابی کو قانون ساز اسمبلی کا ممبر منتخب ہونے پر سید علی گیلانی، راجہ ظفرا لحق،سینیٹر سراج الحق سمیت دیگر قومی اور عالمی قائدین نے مبارک باد دی

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالرشید ترابی کو قانون ساز اسمبلی کا ممبر منتخب ہونے پر سید علی گیلانی، راجہ ظفرا لحق،سینیٹر سراج الحق سمیت دیگر  قومی اور عالمی قائدین نے مبارک باد دی{/AF}

عبدالرشید ترابی کو قانون ساز اسمبلی کا ممبر منتخب ہونے پر سید علی گیلانی، راجہ ظفرا لحق،سینیٹر سراج الحق،سعد رفیق،سکندر حیات،راجہ فاروق حیدر ,برجیس طاہر،لیاقت بلوچ سمیت دیگر قومی اور عالمی قائدین مبارک باد دی راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے ا میر عبدالرشید ترابی کو آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا ممبر منتخب ہونے پر مسلم لیگ ن کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفرا لحق،جماعت اسلامی کے امیر وسینیٹر سراج الحق،حریت کانفرنس کے قائد سید علی گیلانی،جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ،آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر،سابق وزیر اعظم سردار سکندر حیات،وفاقی وزیربرائے ریلوے ،سعد رفیق،وزیر امور کشمیربرجیس طاہر،سابق صدر آزاد کشمیرجنرل انورخان،مقبوضہ کشمیرکے امیر جماعت اسلامی محمد عبداﷲ وانی ،سابق گورنر کے پی کے مہتاب عباسی،عالمی اسلامی تریکوں کے قائدین ،جماعت اسلامی پاکستان کے تمام صوبوں کے امراء ،ایم این یز،مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین آزاد کشمیرکے تمام سیاسی مذہبی جماعتوں کے قائدین ،پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام سینئر صحافیوں دانشوروں نے مبارک باد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیاہے کہ ان کا اسمبلی میں آنے سے تحریک آزاد ی کشمیرکو تقویت ملے گی نظام کی تبدیلی اور کشمیرکی آزادی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں مد د ملے گی۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر