کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست دفن کردیں گے،کرپشن اور لوٹ مار کرنے والوں کوسورج غروب ہوچکاہے،امیر نورالباری

{AF}noor ul bariکرپشن اور لوٹ مار کی سیاست دفن کردیں گے،کرپشن اور لوٹ مار کرنے والوں کوسورج غروب ہوچکاہے،امیر نورالباری{/AF}

راولپنڈی ،ہری پور،آبیٹ آباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے نائب امیر نورالباری نے کہاہے کہ کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست دفن کردیں گے،کرپشن اور لوٹ مار کرنے والوں کوسورج غروب ہوچکاہے،نو منتخب وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ایسے افراد کاکڑا حتساب کریں جنھوں نے قومی دولت کولوٹاہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے دورہ ہری پور ،آبیٹ آباد مانسہر ہ کے موقع پر اپنے ووٹر ز اور سپورٹر سے ملاقات کے دوران کیا،ا س موقع راجہ فاضل بھی ان کے ہمراہ تھے،کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے نورالباری نے کہاکہ جن افراد نے مجھے ووٹ دیا ہے ان کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کروگا،ان کو کسی کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑوں گا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر