چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkچیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں{/AF}

مظفر آباد ، راولپنڈی ، مانسہرہ ( نامہ نگار ) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں ،کے پی کے میں ماجد خان ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے دیوہیکل بلبورڈ آویزاں کر رکھے ہیں اور وال چاکنگ بھی جگہ جگہ کی ہوئی ہے ۔ اس کا بھی نوٹس لیاجائے۔ اسی طرح آزاد کشمیر کے حلقوں میں بھی بعض پارٹیاں اور امیدواران الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر