عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا جلاس راولپنڈی میں طلب کرلیا

{AF}abdul rasheed turabiعبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا جلاس راولپنڈی میں طلب کرلیا {/AF}

 راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس 8جولائی کو 11بجے راولپنڈی میں طلب کرلیا،اجلاس میں آمدہ انتخابات کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی۔جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق اجلاس 8 جولائی کو 11بجے امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت شروع ہو گا ،جلاس میں آمدہ نتخابات کے حوالے سے اہم لائحہ عمل طے کیا جائے گا،اہم اہداف طے کے جائیں گے اور انتخابی تیاری کا جائزہ لیا جائے گا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر