جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امراء اضلاع کا اجلاس کل راولپنڈی میں ہو گا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امراء اضلاع کا اجلاس کل راولپنڈی میں ہو گا {/AF}

راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت جماعت اسلامی کا ماہانہ امراء اضلاع کا اجلاس کل راولپنڈی میں ہو گا ،ترجمان کے مطابق اجلاس جماعت اسلامی کے دفتر پونچھ ہاوس میں دن 11:00بجے ہو گا اجلاس میں سابقہ کام کا جائزہ اور آئندہ کے لائحہ عمل کا طے کیا جائے گا ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر