{AF}
محمود الحسن چودھری پوری انتخابی مہم کی نگرانی کریں گے{/AF}
راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے مشاورت سے نائب امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر محمود الحسن چودھری کو آمدہ انتخابات میں انتخابی مہم کا نگران مقرر کر دیا ہے ،محمود الحسن چودھری پوری انتخابی مہم کی نگرانی کریں گے ۔