عبدالرشید ترابی آج نیلم میں ورکرکنونشن سے خطاب کریں گے

{AF}abdul rasheed turabi عبدالرشید ترابی آج نیلم میں ورکرکنونشن سے خطاب کریں گے {/AF}

راولپنڈی ( پ ر) جماعت اسلامی آز ادجموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی آج نیلم میں ورکرکنونشن سے خطاب کریں گے،جماعت اسلامی نیلم کے زیر اہتمام اہم کنونشن ہوگا جو نیلم کی سیاست کو ایک نیا روخ دے گا،نیلم سے جماعت اسلامی کے نامز د امیدوار عنایت علی قاسمی ایڈووکیٹ بھر پور تیاری کررہے ہیں،جماعت اسلامی ا ور اس کے ادارروں نے نیلم کے عوام کی ہرمشکل میں مدد کی ہے جماعت اسلامی نیلم کے عوام کو کسی کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑے گی۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر