{AF}
جماعت اسلامی کے سابق امیر کرنل رشید عباسی کے فرزند کرنل ظفرعباسی نے جماعت اسلامی آزاد جمو ں وکشمیر کی جنرل کونسل کا حلف اٹھا لیا{/AF}
جماعت اسلامی کے سابق امیر کرنل رشید عباسی کے فرزند کرنل ظفرعباسی نے جماعت اسلامی آزاد جمو ں وکشمیر کی جنرل کونسل کا حلف اٹھا لیا اسلامی جمعیت طلبہ جموں وکشمیر کے سابق سیکرٹری جنرل اسرار الحق ،سردار سہراب ،انجینئر ذوہیب ادریس ،شمس الحق اور بلال عباسی بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام اراکین جنرل کونسل کا اجلاس ہوا اس موقع پر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سابق امیر کرنل رشید عباسی مرحوم کے فرزند کرنل ظفر عباسی نے جماعت اسلامی کی جنرل کونسل کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ،اجلاس میں اسلامی جمعیت طلبہ جموں وکشمیر کے سابق سیکرٹری جنرل اسرار الحق ،سردار سہراب ،انجینئر ذوہیب ادریس ،شمس الحق اور بلال عباسی بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں ۔