{AF}
سردار ایوب مرحوم کا تعزیتی رنفرنس آج ہوگا ،عبدالرشید ترابی مہمان خصوصی ہوں گے ،{/AF}
باغ ( پ ر)جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما میجر ( ر) ترجمان کے مطابق تعزیتی ریفرنس کی صدارت کرنل ( ر)سعید مغل کریں گے ،دیگر جماعتوں کے قائدین بھی شریک ہوں گے،تعزیتی ریفرنس میجر ایوب مرحوم کے آبائی گاؤں ڈھل قاضیاں میں ہوگا،تقریب صبح 10بجے شروع ہوگی،جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وامیدوارقانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی مہمان خصوصی ہوں گے،میجر ایوب مرحوم کی عسکری وسیاسی خدمات تاریخ کا حصہ ہیں۔