سید بشیر حسین جعفری کی وفات سے کشمیری ایک اچھے مورخ اور ادیب سے محروم ہو گئے ہیں،عبدالرشید ترابی

{AF}abdul rasheed turabiسید بشیر حسین جعفری کی وفات سے کشمیری ایک اچھے مورخ اور ادیب سے محروم ہو گئے ہیں،عبدالرشید ترابی {/AF}

سید بشیر حسین جعفری کی وفات سے کشمیری ایک اچھے مورخ اور ادیب سے محروم ہو گئے ہیں،عبدالرشید ترابی 

راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ سید بشیر حسین جعفری کی وفات سے کشمیری ایک مورخ اور ادیب سے محروم ہوگئے ہیں،سید بشیر حسین جعفری کی خدمات تاریخ کا حصہ ہیں،وہ چلتی پھرتی تاریخ تھے،کشمیر ی قوم ان کی خدمات کو یاد رکھے گی، اس موقع پر جماعت اسلامی کے اسابق امیر سردار اعجاز افضل خان،نائب امراء،ڈاکٹر خالد محمود،نورالباری ،شیخ عقیل الرحمان ،ڈاکٹر مشتاق،چوھدری محمود لحسن،مشتاق ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ،سیکرٹری اطلاعات راجہ ذاکرخان نے بھی سید بشیرحسین جعفری کی وفا ت پر گہرے دکھ اور غم اظہار کیا،اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کوصبر جمیل عطاء فرمائے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر