غلام محمد راتھر کی وفات پر عبدالرشید ترابی کا اظہار تعزیت

{AF}abdul rasheed turabiغلام محمد راتھر کی وفات پر عبدالرشید ترابی کا اظہار تعزیت {/AF}

 راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی،قائمقام امیر ڈاکٹر مشتاق،سابق امیر جماعت اسلامی سردار اعجاز افضل خان،نائب امراء ڈاکٹر خالد محمود،مشتاق ایڈووکیٹ،محمود الحسن چودھری،شیخ عقیل الرحمان،سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ،راجہ فاضل تبسم،خالد عمران خالد،قاضی امجد اقبال،واجد اقبال عباسی نے ممتاز ماہر تعلیم غلام محمد راتھر کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا،ترجمان کے مطابق غلام محمد راتھر مرحوم روزنامہ سیاست مظفرآباد کے چیف ایڈیٹر نثار احمد راتھر کے والد اور نائب امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر و امیر مہاجرین مقیم پاکستان نورالباری کے سسر تھے ان کی تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر