{AF}
مجاور ٹولے نے آزاد کشمیر کو فر یال تالپور کے پا س گر وی رکھا ہو اہے باریاں باریاں کھیلنے والوں کایوم حساب قر یب آگیا ہے ،جماعت اسلامی مہاجر ین کے مسائل حل کر سکتی ہے، مولانا خالد عمران خالد{/AF}
اسلام آباد (پ ر)اسلام آباد میں مقیم آزاد کشمیرکے مہاجر ین کے 3000خاندانوں کو جما عت میں شامل کر یں گے ، کارکن جنگی بنیادوں پر جما عت اسلا می کی دعوت عوام تک پہنچانا کا اہتما م کر یں ۔تھانہ کچری اور قبضوں کے نام پر کشمیریوں کو یرغما ل بنایا ہو ا ہے ، ووٹ لیکر گم ہونے والوں کا راستہ روکیں گے مجاور ٹولے نے ٓزاد کشمیر کو فر یال تالپور کے پا س گر وی رکھا ہو اہے باریاں باریاں کھیلنے والوں کایوم حساب قر یب اگیا ہے ، مجید فاروق عوام کو بے وقوف بنانا بند کر دیں ۔ مہاجر ین کے مسائل حل کر نے کے دعوی ٰ دار اپنی تجاوریاں بھر نے مین مصروف ہیں ، جماعت اسلامی ہے مہاجر ین کے مسائل حل کر سکتی ہے ، ان خیالا ت کا اظہار جماعت اسلا می آزاد کشمیر ضلع اسلا م آباد کے امیر مولانا خالد عمران خالد نے بھا رہ کہو یونٹ سلکھتر، ترلائی میں جما عت اسلا می رابطہ مہم کے سلسلے میں اجتما ع سے خطاب کر تے ہو ئے کیا، اس موقع پر امیر جماعت اسلامیہ ویلی قار ی عبد الستار بھی موجو د تھے ، اجتماع میں گوجر بکروال قبائل کے رہنما چوہدری منظور خان ، چوہدری لال دین ، چوہدری مکھن ، سید عزیز شاہ ،حاجی قاسم سے اپنے خاندانوں سیمت جما عت اسلامی میں شامل ہو نے کا اعلان کیا ، مولانا خالد عمران خالد نے کہا مہاجر ین کے مسائل حل کر یں ، جموں 06ویلی 04,05میں بھر پور الیکشن مہم چلائیں گے ، عوام کساتھ دہوکہ اور فرا ڈ کر نے والوں کا احتساب کر ین گے ، خوشحال کشمیر ،اسلامی کشمیر اور خوشحال پاکستان ۔ اسلامی پاکستان کے تحت انقلابی جدوجہد کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے چوہدری منظور خان کو جماعت اسلامی رابطہ کمیٹی کا صدر نامزد کیا ہے ، وہ اپنی برادری میں جما عت اسلامی کے دعوتی ، تنظیمی کاموں کومنظم کر یں ِ