سراج الحق اورعبدالرشید ترابی آج کوٹلی میں کشمیریوں سے بے مثال یکجہتی کا اظہار کریں گے

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkسراج الحق اورعبدالرشید ترابی آج کوٹلی میں کشمیریوں سے بے مثال یکجہتی کا اظہار کریں گے{/AF}

 ہوائی جہاز گراؤنڈ میں جماعت اسلامی ضلع کوٹلی کے زیر اہتمام جلسہ عام سے خطاب کریں گے پورے کوٹلی کو سجادیا گیاہے اہل کوٹلی دل کھول کراپنے قائدین کا استقبال کریں گے کوٹلی ( نامہ نگار)جماعت اسلامی ضلع کوٹلی کے زیر اہتمام آج ہوئی جہاز گراؤنڈ میں جلسہ عام شام چھ بنے منعقد ہوگا،جلسہ عام سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر وسینیٹر سراج الحق اور امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرعبدالرشید ترابی اہم خطاب کریں گے،جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق اہل جموں وکشمیرکو آج ہم پیغام دیں گے،اس وقت مقبوضہ کشمیراور خاص کر جموں ریجن کو نریند مودی وادی سے الگ اور مسلمانوں سے خالی کروان چاہتے ہیں،اس حوالے سے آج جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق اہم اعلان بھی کریں گے۔کوٹلی شہر کو سجادیا گیاہے پورے کوٹلی کو سجادیا گیاہے اہل کوٹلی دل کھول کراپنے قائدین کا استقبال کریں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر