{AF}
نریندمودی کے کشمیراور پاکستان کے خلاف ایجنڈے کو ناکام بنانے کے لیے جامع حکمت تشکیل دینا وقت کاتقاضاہے،عبدالرشید ترابی {/AF}
10جون کو اہل کوٹلی سراج الحق کا فقید المثال استقبال کریں،پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی طرف سے کشمیرپر بیانات خوش آئند ہیں اس کی روشنی میں تحریک کی تقویت کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،بیس کیمپ مفلوج ادارے تباہ کرپشن اور برادری ازم کار اج ہے،آزاد خطے کے عوام کو ایک سازش کے تحت مسائل کی دلدل میں دھکیلا گیاتاکہ وہ اپنے مسائل کار ونا روتے رہیں اور کشمیرسے لاتعلق ہوجائیں،وکلاء ،سول سوسائٹی اور اہل دانش اپنا قائدانہ کردار ادا کریں جماعت اسلامی نے پلیٹ فارم فراہم کردیاہے،کوٹلی کے عوام کودعوت دتیا ہوں کہ وہ سراج الحق کے جلسے میں شریک ہیں سراج الحق امت مسلمہ اور پاکستانی قوم کا پیغام لے کررہے ہیں ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سے خطاب