ہولاڑ تاکوٹلی اور میرپور تا کوٹلی کی مین روڈز گاڑیوں کے چلنے کے قابل نہیں حکومت سے قومی دولٹ لوٹنے کا حساب لیں گے،محمود الحسن چودھری

{AF}mehmood ul hassanہولاڑ تاکوٹلی اور میرپور تا کوٹلی کی مین روڈز گاڑیوں کے چلنے کے قابل نہیں حکومت سے قومی دولٹ لوٹنے کا حساب لیں گے،محمود الحسن چودھری {/AF}

اہل کوٹلی سراج الحق کاتاریخی استقبال کریں،نہ صرف کوٹلی بلکہ پورا کشمیرمسائلستان بن چکا ہے،وسائل لوٹے جارہے غریب کے لیے ہستپال میں ڈسپرن کی گولی دستیا ب نہیں وزراء سردرد کا علاج بھی برطانیہ جاکر واتے ہیں قومی دولت ،تعلیمی اداروں کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ محکمہ تعلیم کے نزدیک تعلیم کی کوئی قیمت نہیں،حکومت نے بیس کیمپ کو کرپشن اور عیاشیوں کااڈا بنادیا ہے،صحت ،تعلیم ،تعمیر وترقی اور سب شعبے روبہ زوال ہیں،کرپشن کی منڈیاں سجادی گئی ہیں،جماعت اسلامی اقتدار میں آکر لوٹی ہوئی دولت کا حساب لے گی کوٹلی ( پ ر)ہولاڑ تاکوٹلی اور میرپور تا کوٹلی کی مین روڈز گاڑیوں کے چلنے کے قابل نہیں حکومت سے قومی دولٹ لوٹنے کا حساب لیں گے، نہ صرف کوٹلی بلکہ پورا کشمیرمسائلستان بن چکا ہے،وسائل لوٹے جارہے غریب کے لیے ہستپال میں ڈسپرن کی گولی دستیا ب نہیں وزراء سردرد کا علاج بھی برطانیہ جاکر واتے ہیں قومی دولت ،تعلیمی اداروں کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ محکمہ تعلیم کے نزدیک تعلیم کی کوئی قیمت نہیں،حکومت نے بیس کیمپ کو کرپشن اور عیاشیوں کااڈا بنادیا ہے،صحت ،تعلیم ،تعمیر وترقی اور سب شعبے روبہ زوال ہیں،کرپشن کی منڈیاں سجادی گئی ہیں،جماعت اسلامی اقتدار میں آکر لوٹی ہوئی دولت کا حساب لے گی، ان خیالات کا اظہار انھوں نے سراج الحق کے دورے کے حوالے کارنر منیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انھوں نے کہاکہ اہل کوٹلی جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کا تاریخی استقبال کریں گے،10جون کوٹلی شہر تنگ پڑ جائے ،انھوں نے کہاجماعت اسلامی پاکستان اور سراج الحق نے تحریک آزادی کشمیرپر اپنا کردار ادا کرکے تاریخ رقم کی ہے انھوں نے کہاکہ کرپٹ اور بعدمعاش ٹولے کا ایک حساب آچکاہے،

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر