{AF}
آج راولاکوٹ میں میدان سجے گا سینیٹر سراج الحق اور عبدالرشید ترابی جلسہ عام میں نئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے{/AF}
ضلع پونچھ دلہن کی طرح سجادیاگیا،خیرمقدمی بینرز اور پوسٹر وں لگائے گئے عوام میں جوش وخروش صابر شہید سٹیڈیم کم پڑھ جائے گا،کشمیراور پاکستان کے مستقبل کی واحدامید سراج الحق اور عبدالرشید ترابی مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم کے ساتھ نئے انداز سے تحریک آزادی کا آغاز نرنید مودی کے عزائم خاک میں مل گئے کشمیریوں سے یکجہتی کا مثالی اظہار کیا جائے گا یکجہتی ریلی نکالی جائے گی راولاکوٹ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد کشمیرضلع پونچھ کے زیر اہتمام آج راولاکوٹ صابر شہید سٹیڈیم میں جلسہ عام کا نعقاد کیا گیا ہے جس سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر اور سینیٹر سراج الحق اور جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے امیر سابق ڈپٹی اپوزیشن لیڈر عبدالرشید ترابی ،سابق امیر سردار اعجاز افضل خان،اور دیگر خطاب کریں گے ذرائع کے مطابق اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج ا لحق نئے لائحہ عمل کا علان کریں گے اور مقبوضہ کشمیرکے اندر کشمیریوں نے بھارتی سنگیوں کے سائے تلے پاکستان پرچم لہر کر ریفرینڈم کردیا ہے موودی کے پاکستان اور کشمیریوں کے خلاف عزائم کو خاک میں ملادیا ہے،مقبوضہ کشمیرکے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک تاریخی ریلی نکالی جائے گی۔