{AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کے حقیقی چچا کی وفات پر ٹیلی فون پر مقبوضہ کشمیر سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور دیگر سیاسی شخصیات نے تعزیت کی{/AF}
باغ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کے حقیقی چچا کی وفات پر ٹیلی فون پر مقبوضہ کشمیر سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ،جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنر ل لیاقت بلوچ،فرید پراچہ،میاں مقصود،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و مسلم لیگ ن کے صدر راجہ فاروق حیدر،سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود،سابق وزیر اعظم و مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد،سردار میراکبر،مولانا عطاء اﷲ سمیت دیگر قائدین نے تعزیت کی،اس موقع پر قائدین نے مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔