{AF}
عبدالرشید ترابی کا پروفیسر خورشید احمد کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت {/AF}
راولپنڈی ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی ،سابق امیر سردار اعجازافضل خان،نائب امراء ڈاکٹر خالدمحمود،ڈاکٹر مشتاق ،نورالباری،محمودالحسن چودھری،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل نثار شائق،اسماعیل شریعت یار،آفتاب عالم ایڈووکیٹ،سیکرٹری اطلاعات راجہ ذاکرخان سمیت دیگرقائدین نے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی اہلیہ کی وفا ت اظہار تعزیت کیا قائدین نے پروفیسر خورشید کے لیے صبر اور مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی۔