جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ

{AF}arshad nadeem جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ{/AF}

راولپنڈی( پ ر) نثار احمد شائق قائمقام سیکرٹری جنرل مقرر کر دئیے گئے ہیں ،ترجمان کے مطابق نثار احمد شائق آزاد جموں وکشمیر میں سیکرٹری جنرل کی عدم موجودگی میں طے شدہ پروگرامات میں شرکت کریں گے ،نثار احمد شائق قائمقام سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر