عبدالرشید ترابی کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

{AF}abdul rasheed turabi عبدالرشید ترابی کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت{/AF}

 راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ترجمان کے مطابق عبدالرشید ترابی نے کہاکہ چیف آف آرمی سٹاف کے دکھ میں پوری قوم شریک ہے والدہ کی رحلت بڑا سانحہ ہوتا ہے،والدہ دنیا میں ایک ایسا رشتہ ہے جس کا کوئی متبادل نہیں ہے انھوں نے کہاکہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر