جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر نے باغ میں ہونے والے واقع پر شدید افسوس کا اظہار

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر نے باغ میں ہونے والے واقع پر شدید افسوس کا اظہار {/AF}

باغ ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر نے باغ میں ہونے والے واقع پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے ،ترجمان نے کہاہے کہ باغ میں دھماکہ بھارت کی خارستانی ہوسکتی ہے،بھارت انتہا کھٹیا پڑوسی ہے جس نے کشمیر قبضہ کررکھا ہے اور پاکستان اور آزادکشمیرمیں تخریب کاری کررہاہے انھوں نے کہاکہ حکومت فوری طورپر اس کی تحقیقات کرے اور دشمن پر نظر رکھے۔ 

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر