{AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج راولپنڈی میں ہو گا{/AF}
راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج راولپنڈی میں ہو گا،ترجمان کے مطابق اجلاس آج 17جنوری کو راولپنڈی میں ہوگا جس میں سابقہ کام کا جائز اور مستقبل کے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔