الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے صدر ڈاکٹر ریاض احمد،سیکرٹری جنرل خرم فاروق،عطاء الرحمن چوہان کا جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر پروفیسر الیف الدین ترابی کے انعقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkالخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے صدر ڈاکٹر ریاض احمد،سیکرٹری جنرل خرم فاروق،عطاء الرحمن چوہان کا جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر پروفیسر الیف الدین ترابی کے انعقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار{/AF}

راولپنڈی( پ ر) الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے صدر ڈاکٹر ریاض احمد،سیکرٹری جنرل خرم فاروق،عطاء الرحمن چوہان نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر پروفیسر الیف الدین ترابی کے انعقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسر الیف الدین ترابی کی خدمت تاریخ کا حصہ ہیں مرحوم نے اپنی ساری زندگی مسئلہ کشمیر کو عرب دنیا میں اجاگرکرنے میں گزاری،تحریک آزادی کشمیر کے لیے مرحوم نے سفارت کاری کا کردار ادا کیا انہوں نے مرحوم کے نمازہ جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر