{AF}
عبدالرشید ترابی کا بریگیڈر شفیع کی اہلیہ کی وفات پر اظہاہر تعزیت {/AF}
لاہو( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نے تحریک آزادی کشمیر کے لیے بے پناہ خدمات انجام دینے والے بریگیڈر شفیع مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر ان کے بیٹے کمانڈور سردار بابر سے اظہار تعزیت کیا، ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار ہمددری کیا، اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی محمود الحسن چودھری بھی ہمراہ تھے،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ بریگیڈر شفیع مرحوم اور ان کی اہلیہ نے کشمیر کے لیے کام کیا ہے جو تاریخ کا حصہ ہے اﷲ ان کی اولاد کو ان کے لیے صدقہ جاری بنائے۔