{AF}
تنظیم اساتذہ کے سابق صدر عبدالوحید چودھری کے والد سپرد خاک،عبدالرشید ترابی،ارشد ندیم سمیت دیگر قائدین کی نماز جنازہ میں شرکت{/AF}
تراڑ کھل( پ ر) تنظیم اساتذہ کے سابق صدر عبدالوحید چودھری کے والد اپنے آبائی گاؤں میں سپرد خاک،عبدالرشید ترابی،ارشد ندیم ایڈووکیٹ سمیت سیاسی،سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی نماز جنازہ میں شرکت ،جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے تمام قائدین نے عبدالوحید چودھری سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔