{AF}
ڈاکٹر خالد محمود خان کی والدہ آبائی قبرستان میں سپرد خاک{/AF}
راولاکوٹ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر ڈاکٹر خالد محمود خان کی والدہ اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک،نماز جنازہ میں جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی،نائب امراء شیخ عقیل الرحمن،محمود الحسن چودھری،نثار شائق،ممبر کشمیرکو نسل سردار صغیر چغتائی سمیت دیگر سیاسی ،سماجی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین،صحافی برادری سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔