{AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے نائب امیر ڈاکٹر خالد محمود کی والدہ اﷲ کی مرضی سے فوت ہوگئی ہیں،{/AF}
راولاکوٹ(پ ر)ان کا نماز جنازہ کل 11بجے ان کے آباؤ گاؤں تراڑمیں اداکیاجائے گا،ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرعبدالرشید ترابی ،سابق امیر سردار اعجازافضل خان،نائب امراء ڈاکٹر مشتاق،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ،محمود الحسن چودھری،مشتاق ایڈووکیٹ گلگت نورالباری ،سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ سیکرٹری اطلاعات راجہ ذاکرخان سمیت دیگر قائدین نے ڈاکٹر خالد محمود سے اظہار تعزیت کیا۔