آزاد کشمیراور گلگت بلتستان سے قافلے مینار پاکستان اجتماع عام میں روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،ارشدندیم ایڈووکیٹ

{AF}arshad nadeemآزاد کشمیراور گلگت بلتستان سے قافلے مینار پاکستان اجتماع عام میں روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،ارشدندیم ایڈووکیٹ {/AF}

ہزاروں کشمیری لاہور پہنچے گے تبدیلی کا ہوا چل پڑی ہے تبدیلی اور اسلامی اور خوشحال پاکستان پوری امت پاسبان ہے،کشمیرکی آزادی مضبوط اورمستحکام پاکستان وابستہ ہے،مینار پاکستان کا تاریخی اجتماع پاکستانی اور کشمیری عوام کی تقدیر بدلنے کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، کشمیر کی آزادی اور اسلامی نظام کے بغیر پاکستان کی خواب ادھورا ہے پلندری ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ آزاد کشمیراور گلگت بلتستان سے قافلے مینار پاکستان اجتماع عام میں روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،ہزاروں کشمیری لاہور پہنچے گے تبدیلی کا ہوا چل پڑی ہے تبدیلی اور اسلامی اور خوشحال پاکستان پوری امت پاسبان ہے،کشمیرکی آزادی مضبوط اورمستحکام پاکستان وابستہ ہے،مینار پاکستان کا تاریخی اجتماع پاکستانی اور کشمیری عوام کی تقدیر بدلنے کا پیش خیمہ ثابت ہوگا،ان خیالا ت اظہارا نھوں نے پلندری کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر پلندری سے قافلوں کی راونگی کا حتمی منصوبہ عمل طے کیا گیا،انھوں نے کہاکہ نیلم ،ہٹیاں اور دیگر اضلاع سے قافلے نکلنا شروع ہوگئے ہیں،پاکستان کے دل مینار پاکستان کا یہ تاریخی اجتماع پوری قوم کی تقدیر بدل دے گا،یہاں سے ہزاروں افراد قیام پاکستان کی قرارداد لے کر نکلے تھے اور آج تکمیل پاکستان کاعزم لے کر نکلیں گے،انھوں نے کہاکہ کشمیر کی آزادی اور اسلامی نظام کے بغیر پاکستان کی خواب ادھورا ہے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر