{AF}
عبدالرشید ترابی آج روالاکوٹ اور تراڑکھل میں اجتماع عام کے حوالے سے تقریبات سے خطا ب کریں گے {/AF}
روالاکوٹ(پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی آج راولاکوٹ اور تراڑکھل میں اجتماع عام مینار پاکستان کے حوالے سے تقریبات سے خطاب کریں گے ،ترجمان کے مطابق13،14کو وسطی باغ ،شرقی باغ اور غربی باغ کا اہم دورہ کریں گے اور مینار پاکستان چلومہم کی قیادت کریں گے۔اضلاع میں مختلف مقامات پر تقریباب سے خطاب کریں گے اورموثر شخصیات سے ملاقاتیں کریں ںگے اور ان کو لاہور کے 21نومبر کو ہونے والے اجتماع عام میں شرکت کی دعوت دیں گے۔