{AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے قائمقام امیر محمود لحسن چودھری کی کوٹلی کے بزرگ صحافی منظور قریشی کی وفات پر اظہار تعزیت {/AF}
کوٹلی (پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے قائمقام امیر محمود لحسن چودھری نے کوٹلی کے بزرگ صحافی منظور قریشی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ اہل کوٹلی ایک اچھے صحافی سے محروم ہوگئے ہیں منظور قریشی کی خدمات یاد رکھیں جائیں گی،انھوں نے کہا صحافت ریاست کا ستون اور معاشرے کی آنکھ ہوتی ہے ،اچھے صحافی مسائل ک نشاہدہی کرتے ہیں جس سے مسائل حل ہوتے ہیں