{AF}
بھارت نے مذاکرات ٹھکرا کر امن کی آخری کوشش بھی ناکام بنادی مسئلہ کشمیر جہاد سے ہی حل ہوگا ،کمانڈر شمشیر خان {/AF}
نریندر مودی مسلمانوں کا قاتل،اقتدار ملتے ہی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ،ورکنگ بونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے خطے میں خوف وحراس پھیلا کر بالادستی قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے،کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی زندگی صرف کرنے والے مجاہدین بھارت کے قبضے کو ختم کر کے دم لیں گے،لاکھوں شہداء کے خون کا ہم پر قرض ہے ،کشمیر میں شکست بھارت کا مقدر ہے نوجوان عسکری تربیت حاصل کر کے آزادی کی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں گلگت( پ ر) حزب المجاہدین کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شمشیر خان نے کہا ہے کہ بھارت نے مذاکرات ٹھکرا کر امن کی آخری کوشش بھی ناکام بنادی مسئلہ کشمیر جہاد سے ہی حل ہوگا،نریندر مودی مسلمانوں کا قاتل،اقتدار ملتے ہی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ،ورکنگ بونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے خطے میں خوف وحراس پھیلا کر بالادستی قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے،کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی زندگی صرف کرنے والے مجاہدین بھارت کے قبضے کو ختم کر کے دم لیں گے،لاکھوں شہداء کے خون کا ہم پر قرض ہے ،کشمیر میں شکست بھارت کا مقدر ہے نوجوان عسکری تربیت حاصل کر کے آزادی کی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں،ہندوستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ سے مودی کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے،کشمیر جہاد سے ہی آزاد ہوگا،اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر کشمیر میں عمل درآمد نہیں کر سکی،مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان میں اگر اقوام متحدہ قراردادوں پر عمل کرواسکتی ہے تو 67سال سے کشمیر پر ہونے والے قراردادوں پر عمل کیوں نہیں کیا جا سکتا،بھارت کی طرف سے خطے پر حملے کی دھمکیوں کا حکومت پاکستان بھرپور جواب دے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلگت میں حزب المجاہدین کے ذمہ دارن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوان عسکری تربیت حاصل کریں ،بھارت مذاکرات کی میز کو چھوڑ چکا کشمیری عوام کے ساتھ بھارت کی جانب سے سیلاب متاثرین کے ساتھ جوسلوک کیا گیا وہ پوری دنیا کے سامنے ہے انہوں نے کہا کہ بیس کیمپ کے حکمران بھارت کی سازشوں کا تدارک کرتے ہوئے تمام نوجوانوں کو عسکری تربیت کا سرکاری سطح پر اہتمام کروائیں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان حساس خطہ ہے یہاں کے نوجوانوں نے مقبوضہ کشمیر میں جا کر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے تحریک آزادی کشمیرکو زندہ رکھنے کے لیے یہاں کے آباواجدا د نے قربانیاں دے کر ڈوگرہ سے یہ خطہ آزاد کروایا دور حاضر میں ہماری ذمہ داری ہے کہ آزاد خطے کے لوگوں مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بھارت سے آزاد کروائیں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا بدترین سیلاب آیا مگر ریاستی سطح پر فوج اور سیاحوں کو ریسکیو کیا گیا نہتے کشمیری درختوں اور گھروں کی چھتوں پر ایک ہفتہ رہے جنہیں مجاہدین نے ریسکیوکیا اور ان تک ریلیف پہنچایا انہوں نے کہا کہ بھارت یہ چاہتا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر میں بسنے والے مسلمان ختم ہو جائیں اور بھارت زمین پر قابض رہے انہوں نے خبردار کیا کہ اگر بھارت کی طرف سے پاک سر زمین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا گیا تو ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ ملک کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔