محرم الحرام کا پیغام یزیدی نظام کے خلاف جہا دکا اعلان ہے،محمود الحسن چودھری

{AF}mehmood ul hassanمحرم الحرام کا پیغام یزیدی نظام کے خلاف جہا دکا اعلان ہے،محمود الحسن چودھری {/AF}

امام حسین کی یاد منانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے باطل اور طاغوتی نظام کی جگہ اسلامی نظام حیات نافذ کرنے کی جدوجہد کی جائے،نظام ہم نے یزید کا پسند کیا ہواہے اور نام امام حسین کا لیتے ہیں،جماعت اسلامی یزید نظام کے خلاف میدان جہاد ہے عوام بھرپور ساتھ دیں کوٹلی (پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے قائمقام امیر محمود الحسن چودھری نے کہاکہ محرم الحرام کا پیغام یزیدی نظام کے خلاف جہا دکا اعلان ہے،امام حسین کی یاد منانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے باطل اور طاغوتی نظام کی جگہ اسلامی نظام حیات نافذ کرنے کی جدوجہد کی جائے،نظام ہم نے یزید کا پسند کیا ہواہے اور نام امام حسین کا لیتے ہیں،جماعت اسلامی یزید نظام کے خلاف میدان جہاد ہے عوام بھرپور ساتھ دیں،ان خیالا ت کا اظہار انھوں نے ذمہ داران کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرنے5نومبر سے 20نومبرتک بھرپور مہم چلائی گی انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے ہزاروں افراد لاہور جماعت اسلامی پاکستان کے سالانہ اجتماع عام میں شریک ہوں گے،انھوں نے کہاکہ بنگلہ دیش کے جماعت اسلامی قائد جو پوری امت کے قائد تھے ان کی جیل میں رحلت سے اسلامی انقلاب کی رہ اور رروش ہوگی ان کی جدوجہد اور قربانیوں ک نتیجے میں اس خطے میں حقیقی اسلامی انقلاب آئے گا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر