عبدالرشید ترابی ملین مارچ میں شرکت اور وہاں اہم شخصیات سے ملاقاتوں کے لیے برطانیہ روانہ محمود الحسن چودھری قائمقام امیر مقرر

{AF}abdul rasheed turabi عبدالرشید ترابی ملین مارچ میں شرکت اور وہاں اہم شخصیات سے ملاقاتوں کے لیے برطانیہ روانہ محمود الحسن چودھری قائمقام امیر مقرر {/AF}

راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی برطانیہ میں ملین مارچ میں شرکت اور وہاں اہم شخصیات سے ملاقوں کے لیے برطانیہ روانہ ہو چکے ،محمود الحسن چودھری قائمقام امیر مقرر،عبدالرشید ترابی برطانیہ میں جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان کے ساتھ ہونے والے حادثے کے حوالے سے ان سے تعزیت کے علاوہ برطانوی ممبران پارلیمنٹ ،اہل دانش سمیت دیگر قائدین سے ملاقاتیں کریں گے تاکہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا جائے اور مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پرہونے والی سیلابی تباہی سے اہل مغرب اور مسلم کمیونٹی کو آگاہ کیا جائے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر