عبدالرشید ترابی نے راجہ شوکت کیانی ایڈووکیٹ کے گھر جا کر راجہ جہانگیر خان کی اہلیہ اور بچے کی تعزیت

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالرشید ترابی کی راجہ شوکت کیانی ایڈووکیٹ کے گھر جا کر راجہ جہانگیر خان کی اہلیہ اور بچے کی تعزیت{/AF}

عبدالرشید ترابی نے راجہ شوکت کیانی ایڈووکیٹ کے گھر جا کر راجہ جہانگیر خان کی اہلیہ اور بچے کی تعزیت کی ڈڈیال( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے سابق سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر راجہ جہانگیر خان کے بچے اور اہلیہ کی ٹرین کے حادثے میں وفات پر ان کے کزن راجہ شوکت کیانی ایڈووکیٹ کے گھر جا کر ان سے تعزیت کیا اور مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی،دریں اثنا عبدالرشید ترابی نے جماعت اسلامی ڈڈیال کے راہنما راجہ ادریس کے گھر جا کر ان کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا،اس موقع پر محمود احمد اور دیگر قائدین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر